چکوال (کامران انصاری)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل زیشان کی ٹیتھ ہوگئی واقعہ زیرو ہوائنٹ کے قریب پیش آیا میت پمز ہسپتال کر دی گئی ہے۔جب واقعہ پیش آیا تو اس وقت  راجہ پرویز اشرف گاڑی میں موجود نہیں تھے۔ ڈرائیور کو گاڑی سمیت  تھانہ منتقل کردیاگیا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close