چکوال (سید منصور علی شاہ بخاری سے)آج صبح  ڈھکو روڈ پرایک خوفناک ٹریفک حادثے میں دو طالب علم ایک ٹرک کے نیچے آگر کر کچلے گئے۔ایک طالب علم موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ دوسرے کو شدید زخم آئے۔ان  دونوں طالبعلمو ں کا تعلق اسلامیہ پبلک سکول چکوال سے ہے۔بچوں کے نام فوری طور پر معلوم نہ ہوسکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close