تلہ گنگ (وٹس ایپ نیوز)یہ تلہ گنگ کے ایک اسکول کی ویڈیو ہے جس میں استاد   ایک طالب علم پر ظلم کر رہا ہے یہ واقعہ #علیاینجلز سکول میں ہوا ہے جہاں پر یہ شخص پرنسپل ہے اس واقعہ کا سب لوگ مل کر نوٹس لیں تاکہ ہمارے شہر اور ملک کے بچے نِڈڈر ہو کر اسکول جا سکیں۔اعلیٰ حکام سے اپیل ھے کہ اس معاملے کا  فوری نوٹس لیا جائے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close