یہ فوٹو سٹوڈیو یا فلم کا سیٹ نہیں ہے یہ ہے فیصل مسجد اسلام آباد ہے جسے دن بہ دن مسجد کے درجے سے نکال کر نعوذباللہ تفریحی مقام بنایا جارہا ہے.۔
جہنوں نے یہ گھٹیا حرکت کی ان سے پہلے مسجد کی انتظامیہ سے پوچھنا چاہیے کہ اس گھٹیا حرکت کی اجازت کس نے دی اور کتنا مال لے کر ایمان بیچا ہے؟ حکومت اس بےحیائی اور بےغیرتی کو کم از کم مسجد سے دور رکھے اور مسجد کو مسجد رہنے دے بلکہ اس میں آنے والوں کے ضابطہِ اخلاق بنایا جائے اور سب سے بڑھ کر مسجد میں یہ جو بےہودہ حرکت ہوئی ہے اس بارے انتظامیہ سے پوچھا جائے.۔
   مسجدوں کا احترام کرنا سیکھیں ورنہ سوشل میڈیا یہ بھی سکھا دے گا۔
(بشکریہ: وٹس ایپ)


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close