بورےوالا(نیٹ نیوز)نواحی گاؤں 427 ای بی میں زمین کے تنازعہ پر چچازاد بھائیوں کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے پولیس نے واقعہ میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے،جاں بحق ہونے والوں میں 26 سالہ ہمایوں چشتی اور 19 سالہ خلیل چشتی شامل ہیں۔


 اے ایس پی آصف رضا کے مطابق پولیس نے قتل  میں مبینہ طور پر ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close