ہیڈ مرالہ (سعدیہ شاہ سے)تھانہ ہیڈمرالہ کے موضع سیالکوٹ باقرپورہ میں سنگدل باپ نے سنگدلی کی انتہا کر دی،،،،  شور مچانے پر چار سال کے بیٹے بلال کو اٹھا کر دو مرتبہ 
سر کے بل زمین پر پٹخا جس سے بچے کی سانسیں ہمیشہ کیلئے بند ہو گئیں۔

بیٹے کا قاتل ظالمباپ
ہیڈ مرالہ پولیس نے ملزم ناظم کو بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close