![]()
نئی دہلی:چائنہ نے نئی سڑکیں بنالیں، بھاری اسلحہ اور ٹینکوں سمیت ائر کرافٹس لداخ کی طرف بڑھانا شروع کر دئے،باغی ٹی وی کے مطابق ایک اہم بھارتی دفاعی تجزیہ نگارنے انکشاف کیا ہیکہ چین نے لداخ تک پہہنچنے کیلیے متبادل سڑکیں بنا لی ہیں اوراب وہ بھارت کو فیصلہ کن سبق سکھانے کا فیصلہ کرچکا ہے.
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اشوک سوائین نے یہ انکشاف کیا ہیکہ چینی فوج نے نئی سڑکیں بہت تیزی سے تعمیر کی ہیں اوراب چین بھارتی مکاری کا جواب دینے کا فیصلہ کرچکا ہے
اپنے ٹویٹ پیغام میں اشوک سوائن نے کہا ہے کہ چینی افواج بڑی تیزی سے آگے بڑ ھ رہی ہیں اور بھاری اسلحہ جس میں ائرکرافٹ لڑاکا طیارے، ٹینکس، توبخانہ اوردیگربھاری اسلحہ پہنچا رہا ہے
|
|---|
-------------------------------------------------


ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know