|
کلرکہار(خلیل شاکر)گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ونہار بوچھال کلاں میں ہفتہ رحمة اللعالمین و خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں تحصیل کلرکہار کی طالبات میں قرآت و نعت،تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں خصوصی طور اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار محمد وقاص اسلم مارتھ نے شرکت کی اور تحصیل لیول کےکامیاب پروگرام کالج ہذا کی ایڈمنسٹریشن کو سراہا۔اور آخر میں طالبات میں انعامات اور اعزازی سرٹیفیکٹ بھی تقسیم کیے گئے۔ |
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)



ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know