سرد موسم میں ٹھنڈ لگنا عام بات ہے لیکن اگر آپ کے ہاتھ پائوں اس کے باوجود سن ہونے لگ جائیں تو یہ آپ کی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی ہے۔یہ بات طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ جسم میں شریانیں بلاک یا تنگ ہونے کے نتیجے میں خون کی گردش پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جس کی مندرجہ ذیل عادات ہیں جن میں تمباکو نوشی ،ہائی بلڈپریشر اور ذیابطیس شامل ہیں۔ ماہرین نے مزیدکہا کہ اکثر ہاتھ پائوں سن رہنے کی وجہ سے چلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ہاتھ پائوں سنہونے کے باعث شریانوں کا یہ مرض سنگین ہو جاتا ہے اور اس صورتحال کی وجہ سے ہاتھوں پائوں میں مناسب خون نہ ملنے کے باعث اتنا خون نہیں پہنچتا جتنا خلیات کو زندہ رکھنے کیلئے ملنا چاہئے۔جو جلد علاج نہ کروانے پر آپ کے لئے پرشیانی کا باعث بن سکتا ہے۔ |
---|
Related Posts
شوگر کے مریضوں کیلئے کام کی خبر ….انقلابی دوا تیار
واشنگٹن : میساچیوسیٹس امریکی سائنسدان ایسی انسولین تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی صرف[...]
ایک گلاس دودھ کے ساتھ صرف ایک آملہ کھا لیں پھر کمال دیکھیں
ایک گلاس دودھ کے ساتھ صرف ایک آملہ کھا لیں پھر کمال دیکھیں, دنیا بھر کے حکیموں کی دکانیں بن[...]
چھ سے زیادہ کیلے کھانے سے آپ کی موت بھی واقع ھو سکتی ہے؟
ایسا کبھی کبھار کہا جاتا ہے کہ ایک ساتھ بہت سارے کیلے کھانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ایسا بھی [...]
خبردار،چکن کھانے سے کینسر ہو سکتا ہے طبی ماہرین
چکن کا گوشت کھانے سے کینسر ہوسکتا ہے! امریکی ادارے ایف ڈی اے کی نئی تحقیق میں انکشاف ‘فارمی [...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.