ڈھڈیال(چکوال پوسٹ) ماسٹر محمد دین مرحوم کی اہلیہ حاجی عبدالقدیر(اعوان میڈیکل سٹور) ڈاکٹر مسعودمنیر،طارق نصیر،عبدالوحید، عبدالحمید کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کر دی گئ نماز جنازہ مسجد سادات سے ملحقہ احاطہ میں ادا کیا گیا جس میں وائس چئیرمین چوہدری خورشید بیگ چوہدری غضنفر بھیں راجہ طارق محمود چوہدری اعجاز حسین سانگ کلاں رانا بشیر سراج حاجی غلام رضاجعفری کےعلاوہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close