تلہ گنگ (چکوال پوسٹ)لاوہ دو افراد اوٹنیاں لے کر رفو چکر ہو گئے ،مقد مہ درج ۔تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ لاوہ پو لیس منظور حسین ساکن لاوہ نے رپورٹ در ج کراتے ہو ئے بتایا کہ جاوید اور مشتاق میری اوٹنیاں لے کر آ رہے تھے کہ راستے پر لیاقت اور ایوب اوٹنیاں زبردستی لے کر رفو چکر ہو گئے ۔پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
  
یہ خبر بھی پڑھیں
تلہ گنگ : تحصیل تلہ گنگ کے اہم ترین جلوس موضع نکہ ریحان اور پیڑھ جانگلہ میں پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئے -سترہ محرم کو نکہ ریحان اور آٹھارہ محرم کو پیڑھ جانگلہ میں ماتمی جلوس نکالے گے جو کہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوے پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئے -سیکورٹی کے فول پروف انتظامات تھانہ صدر کے ایس ایچ او محمد افضل نے کر رکھے تھے جب کہ رضا کاروں اور اسکاؤٹس حیدری اور مختار فورس نے بھی سیکورٹی کی خدمات بخوبی سر انجام دیں - پیڑ ھ جانگلہ میں انجمن حیدری کے زیر انتظام جلو س اور مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کی نامور ماتمی سنگتوں نے شرکت کی اور آخر میں ذاکر اہلبیت ناصر نوتک نے مجلس عزا ء سے خطاب کیا-

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close