چکوال (صفی الدین صفی)ڈی پی او چکوال عادل میمن کی ہدایت پر ٹریفک انسپکٹر امجد بھٹی کم سن موٹر سائیکل سواروں کے چالان کاٹ رہے ہیں اور اس ضمن میں ان کی نمایاں کارکردگی سامنے آ رہی ہے اور اس عمل کے دور نتائج مُر تب ہونگے اور کئی قیمتی جانیں بچ جائیں گی مزید براں اگر ہر چوک میں ٹریفک اہلکار ہر موٹر سائیکل سوار سے مناسب مقرر کردہ نرخ وصول کر کے ہیلمٹ فراہم کرے تو یہ سونے پر سُہاگہ ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close