چکوال( شفیق ملک )مین روڈ پر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے قریب اوڈھروال بائی پاس کے سامنے مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار کار ایک رکاری ادارے کی گاڑی سے ٹکراگئی،
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکر گاڑی چکوال سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی جانب جارہی تھی کہ اوڈھروال بائی پاس کے قریب سڑک کی دوسری جانب سے چکوال کی طرف آنے والی تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کے سینٹر ڈیوائڈر سے اڑتی ہوئی سکر گاڑی سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار اور سکر گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ کار اور سکر گاڑی میں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know