چاند کی تازہ ترین صورتحال دیکھئے اور اپنے اسلامی تہوار کا درست تعین کیجئے
متوجہ ہوں؛اگر بلیک باکس میں چاند کی فلیش امیچ نظر نہ آئے تو اپنے براوزر کے اوپر ریڈ کلر کی وارننگ پر کلک کریں اور سکرپٹ کو 'الاو'کریں۔اس طرح چاند کی تازہ ترین شکل وصورت واضح طور پر دکھائی دے گی اور اس مقام کے حساب سے بالکل درست چاند آپ کو اپنے لیپ ٹاپ / موبائل فون پر نظرآئے گا چاہے آپ کسی بھی ملک یا جگہ پر انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں۔
اس جدیدسافٹ ویئر کو  2010 سے کامیابی سے آزمایا جاچکا ہے اور یہ  ہمیشہ سے درست کام کررہاہے۔ادارے کا یہ تبصرہ شائع کرنے کا مقصد کسی  مسلک ، فرقے یا ادارے کی دل آزاری ہر گز نہیں بلکہ معلومات میں اضافے کے لئے ہے۔ایک دفعہ آزمائش ضوور کیجئے۔
نیز اپنے کمپیوٹر یا موبائل فون کی تاریخ آگے کرکے بھی چاند کی درست پریڈکشن کی جاسکتی ہے۔
CURRENT MOON PHASE


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close