تلہ گنگ (نامہ نگار)گزشتہ روز سٹی ہوٹل  تلاگنگ میں انصاری متحدہ موومنٹ  پاکستان تحصیل تلاگنگ اور تحصیل لاوا کی میتٹنگ ہوئی جس کی صدارت  مرکزی نائب صدر پاکستان کامرانتلہ  انصاری نے کی  ۔



کامران انصاری کا کہنا تھا  کے اس دفع انشاءلله  بلدیات میں انصاری متحدہ موومنٹ پورا پنجاب سہ اپنا امیدوار دے گی  اور  تلاگنگ لاوا چکوال سہ بھی   اپنا امیدوار سامنا لائے گی  حاضر وقت تک انشاءلله  تلاگنگ لاوا  میں۔ 12 مظبوط امیدوار  تیار ہیں انشاءلله بہت جلد ان کا نام میڈیا پر اوپن کر دیں گہ  انصاری متحدہ موومنٹ ہر غریب خاص و عام  کا پورا  پورا ساتھ  دے گی 
ڈاکٹر عامر رازق انصاری نے اپنا خطاب میں کہا  کے انصاری ٹینٹ سروس کا آغاز   کامران انصاری کا بہت اچھا قدم ثابت ہوہا اس ٹائم تک ایک مہینہ میں 20 انصاری بھائ نے اس سہ فائدہ  پونچآ  رشید احمد انصاری نے اپنا خطاب میں کہا اپنا انصاریوں کے لیے اپنا تن من دھن بھی حاضر اے کسی بھی قربانی سہ پیچھا نہیں ہٹوں گا  ۔
نومی انصاری نے اپنا خطاب میں کہا   کے انصاری متحدہ موومنٹ وہ واحد جماعت ہہے   جو انصاری بھایوں کو جس نہ ایک پلیٹ فارم پر  لے کر آئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close