مقتول محمدریخان کی فائل فوٹو

خان پور (کرائم رپورٹر)خان پورکے زمیندار سکول ٹیچر  عابد  نے چشتیاں کے 16 سالہ نوجوان ریحان سے فیس بک پر دوستی لگا کر اسے خان پور بلا کر بدفعلی کرنے کے بعداسے قتل کر دیا ۔

 اس گھناونے فعل میں اس کے دیگر چار ساتھی بھی شامل تھے۔نوجوان کے ساتھ درندگی کے بعدسفاک درندے نےساتھیوں کی مدد سے مقتول نوجوان  کی لاش اپنے ہی ڈیرہ میں دفنا دی تھی۔

مقتول محمدریخان کی ڈیڈ باڈی
نوجوان  کا موبائل بند ہونے پر اس کا والدچشتیاں سے تھانہ صدر خان پور پہنچا ایس ایچ او تھانہ صدر خان پور سیف اللہ خان  نے صرف 4 گھنٹے میں نوجوان  لڑکے کا موبائل سی ڈی آر نکلوا کر زمیندار کو گرفتار کرکے تفتیش کی  ۔

قاتل سکول ماسڑ  زمیندار نے پولیس کے سامنے  اعتراف جرم کرتے ہوئے اپنے ڈیرہ سے لاش برآمد کرادی ، پولیس نے اس کے دیگر تین ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے ۔
اسے انصاف دلوایا جائے
بشکریہ:محمد سعید/وٹس ایپ

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close