Latest News


چکوال (نذرحسین چوہدری)آل ورکنگ جرنلسٹ آف ڈسٹرکٹ چکوال کے وفد اسٹیشن ہیڈ الوجود نذر حسین چودھری ، مرکزی جنرل سیکرٹری محبوب حسین جراح ، نائب صدر ملک عامر نواز اعوان ، صدر کیمرہ مین ایسوسی ایشن بلال شیخ ،  نسیم عباس دھولر ، ملک لیاقت علی اعوان ملتان خورد ، ملک صداقت اعوان بنجرہ ، فتح دین ملک ریڈ نیوز لیٹی ، ملک حبیب اللہ خان نے ٹمن میں محمود علی شاکر کی عیادت کی ۔

 اس موقع پر بحرین میں مقیم مسز انور کے خصوصی تعاون اور الوجود تنظیم کی جانب سے محمود علی شاکر کو علاج معالجہ کے اخراجات کی ذمہ داری اٹھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ۔ جبکہ ایم ایس سٹی ہسپتال ڈاکٹر عبدالرزاق نے بھی اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔ 

آل ورکنگ جرنلسٹ آف ڈسٹرکٹ چکوال تنظیم تعاون کرنے والے اپنے ممبران بالخصوص بحرین میں مقیم مسز انور کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ جنہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں محمود علی شاکر کو حوصلہ دیا ۔ 

اللہ کریم ہمارے اس صحافی بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top
close