جھنگ۔12سالہ بچےعرفان لنگاہ کی موٹرسائیکل تلے جاگیردار کی مرغی آنےکا معاملہ۔

جھنگ۔ملزمان نےبچےکےگھر گھس کرتشدد سے ہونٹ کاٹ اور دانت توڑ دیے تھے۔

جھنگ۔تین ماہ قبل نجی چینل اے آر وائی نیوز پر خبر نشر ہونے پر مقدمہ درج ہوا تھا۔

جھنگ۔ ملزمان کی لوئر کورٹس سے ضمانت منسوخ تھی۔

جھنگ۔لاہور ہایکورٹ سے بھی ملزمان کی درخواست ضمانت خارج۔

جھنگ۔ضمانت خارج ہونے کے باوجود پولیس تاحال بااثر ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام۔

جھنگ۔لواحقین کااحتجاج وزیر اعلی اورآئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close