چکوال (نامہ نگار)واپڈا سب ڈویژن چکوال نے صارفین کو بھاری بھرکم بل بھیج دیئے ۔ جس سے صارفین کی چیخیں نکل گئیں۔ مذکورہ سب ڈویژن کا ایس ڈی او کی ڈھیلی پالیسیوں کے باعث میٹر ریڈر ریڈنگ نہیں کرتے جس کے باعث عام صارفین بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ۔ من مرضی کی یونٹ ڈال کر بل تھما دیئے گئے جو بجلی صارفین کے ساتھ سراسر زیادتی ہے ۔
 عوامی حلقوں نے بروقت ریڈنگ نہ کرنے اور من مرضی کے یونٹ ڈال کر شدید احتجاج کرتے ہوئے ایس ڈی او چکوال اور میٹر ریڈروں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close