چکوال(عبدالغفورمنہاس) ڈھکو روڈ چکوال گلی نمبر پانچ میں تئیس سالہ شادی شدہ خاتون کنول نوید زوجہ نویدنے چوہے مار گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش کی جبکہ بستی اللہ والی میں پچیس سالہ سلطان زوجہ لال محمد نے گندم کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ 
ریسکیو1122نے دونوں کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا۔      

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close