کھنوال (چکوال پوسٹ) چیئرمین یونین کونسل منگوال حاجی گلستان نے دیور اور بھابھی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگوال کے رہائشی محمد جہانگیر بھٹی اور ان کی بیوہ بھابھی کے لین دین کے معاملات چل رہے تھے۔ بیوہ محمد امیر بھٹی شہید نے یونین کونسل منگوال میں درخواست چیئرمین حاجی گلستان خان کے پاس دے دی۔
 دونوں فریقین کی موجودگی میں حاجی گلستان خان نے فیصلہ سنا دیا۔ چیئرمین حاجی گلستان خان کے فیصلے کو دونوں فریقین نے قبول کیا۔ دونوں فریقین نے چیئرمین حاجی گلستان خان کا راضی نامہ کرانے پر شکریہ ادا کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close