چکوال (خرم منظور) چکوال سوہاوہ روڈ پر رضوان ٹیکسٹائل مل کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے کار میں سوار ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122نے ڈرائیور کوفوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال پہنچایا۔

 حادثہ چکول سوہاوہ روڈ کے اطراف میں سڑک تعمیر کرنے والے بجری اور پتھروں کی وجہ سے پیش آیا۔ اس سڑک پر آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں۔ زخمیوں میں نعمان افسر ولد محمد افسر عمر25سال ساکن کھیوال شامل ہیں۔
24-09-2017

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close