سیالکوٹ ( سیف ارحمان آفریدی سے)سیالکوٹ تحصیل سمبڑیال گاوں بھوپال میں ڈاکٹرز مریضوں کے چیکنگ کے بعد اپنے کٹ بھی رہائشی علاقے میں ہی پھینک کر چھوڑ گئے ،،جو ایک افسوس ناک فعل اور کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا زندہ ثبوت ہیں ، ایسی علاقے کے رہائشیوں نے ڈاکٹروں کے بے غوری پر گہرے تشویش کا اظہار کیا ۔
میثاق فاؤنڈیشن چئرمین محمد شفیق آصف نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم یافتہ اور ایسی وباء سے لوگوں کو بچانے میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز اگر ایسی حرکات کرے ، تو باقی مانده تعلیمی دنیا سے محروم لوگوں کا کیا خال ہو گا ،، اہل علاقہ نے ڈاکٹروں کے بے غوری پر بھرپور مذمت کی ،اور اعلی حکام سے اس مسئلے پر غور فکر کرنے کا مطالبہ کیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know