چکوال (چکوال پوسٹ)ڈی سی چکوال کے حکم پر اے ڈی سی آر  منصور خان نیازی کی دبنگ کاروائی مصور خان نیازی نے ریونیو سٹاف کے ہمراہ تیل کے رگ کو سیل کر دیا۔

 یہ رگ پنجاب گورنمنٹ کی ملکیت کی جگہ پر لگایا گیا تھا ڈسٹرکٹ کلکٹر چکوال سے این او سی بھی نہیں لیا گیا تھا کرایہ لیز کی رقم ایک پرائیویٹ آدمی  وصول کیا کرتا تھا۔ 

اب تیل رگ کی جگہ کو سیل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close