اسلام آباد :اسلام أبادسیشن کورٹ سے اغوا اور ریپ کے کیس سے عبوری ضمانت خارج ھونے پر ملزم رفاقت ولد محمد عارف عدالت سے فرار ھو گیا ملزم رفاقت کا تعلق ساکن کنج جدید حال تھانہ میرپور ایبٹ اباد سے ھے آج مورخہ 8/8/20کو سیشن کورٹ سے فرار ھو گیا۔

 ملزم کے خلاف تھانہ مارگلہ مین سیگین نوعیت کی دفعات کساتھ مقدمہ درج ھے مقدمہ کی پیروی قاضی حفیظ ایڈوکیٹ اسلام أباد نے کی مقدمے کے تفتیشی اے ایس أٸ شاید خان  نےملزم کی تلاش شروع کر دی۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close