ترکی نے آج میری جسم میری مرضی والے قانون کو ختم کردیا ۔ترکی نے یہ قانون 2011 میں یورپی ممالک کی کہنے پر اپنے ملک میں نافز کیا تھا ۔
مگر ترکی کی حکومت نے اس بارے میں کہا کہ اس قانون کی ضرورت اج کی دور میں نہیں ہے کیونکہ ہر ایک انسان اپنے گھر کی عورتوں کا خیال رکھ سکتا ہیں ۔
اپ لوگوں کو پتا ہونا چائیے کہ اس قانون کی بنانے پر صرف زنا کرنے والے ھم جنس پرست ۔۔لوطی اور فاسق لوگ خوش تھے کیونکہ وہ جو کام کرتے کوئی اسے کچھ نہیں کہ سکتے کسی کی بیوی جہاں بھی جاتی جس کے ساتھ بھی بیٹھتی شوہر کو اس قانون کے تحت یہ حق نہیں تھا کہ اسے کچھ کہے اور کسی کی بہن جو بھی کرے بھائی کو یہ حق نہیں تھا کہ وہ اسے کچھ کہے ۔
ہمارے ملک میں بھی اس قانون کی اڑ میں بہت کالے دندے ہوتے ہیں اللہ ہمارے ملک میں بھی یہ قانون ختم کردے امین۔
بشکریہ:زاہداعوان
بشکریہ:زاہداعوان
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.