چکوال(راجہ افتخار  )تفصیلات کے مطابق  ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر ملک مجید کے احکامات کی روشنی میں چکوال شہر میں کم عمر موٹرسائیکل اور رکشہ ڈرائیور کے خلاف کریک ڈوان جاری ہے۔

 ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس  آفیسر ملک مجید نے بیوروچیف راجہ افتخار سے بات چیت کرتے ہوے بتایا کہ یہ کم عمر  ڈرائیور مختلف قسم کے حادثات کاسبب بنتے ہیں اور اپنی اور عوام کی قیمتی جانوں کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں ۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ مختلف میڈیا نمائندگان کی نشان دہی پر ایسے کم عمر  ڈرائیور کےخلاف بھرپورقانونی کارروائی کاآغازکردیاگیا ہے  ۔انہوں نے کہا والدین کو بھی چایئے کہ اپنے کم عمربچوں کو موٹر سائیکل یا رکشہ چلانے کی اجازت نہ دیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close